• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن تاجران گلشن مارکیٹ الخدمت گروپ کی جانب سے افطار ڈنر

ملتان(سٹاف رپورٹر)مرکزی انجمن تاجران گلشن مارکیٹ الخدمت گروپ کے صدر چوہدری محمد الیاس کی جانب سے افطار ڈنر دیا گیا  جس میں مہمان خصوصی ٹکٹ ہولڈ ر پی پی 216 سید بابر شاہ ، سابق ایم پی اے حاجی جاوید اختر انصاری ،صدر آل پاکستان کارایسوسی ایشن چوہدری طارق کریم تھے  جب کہ مہر امجد حنیف سیال (میاں چنوں) ، میر ابراہیم سیال (میاں چنوں) ، جنرل سیکرٹری چوہدری سلیم کمبوہ ،حامد آرائیں ،قاری غلام شبیر سواگی ، اسر ار ڈوگر ،حامد اقبال کمبوہ ، چوہدری فیصل،جنید خاکوانی ، سید سلمان بخاری ،شہزادہ فہد بھٹی ، شہزاد قریشی ، ملک فضل عباس بھٹی ، چوہدری شکیل احمد ، رانا عبدالغفار سمیت دیگر نے بھی شرکت کی۔ 
ملتان سے مزید