• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان اور گردونواح میں گیسٹرو کی وبا پھوٹ پڑی،ہسپتالوں میں مریضوں کا رش

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان اور گردونواح میں گیسٹرو کی وبا پھوٹ پڑی،ہسپتالوں میں مریضوں کا رش لگ گیا، روزانہ کی بنیاد پر سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں 200 کے لگ بھگ گیسٹرو کے مریضوں کو لایا جانے لگا ، ملتان کے نجی و سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران گیسٹرو کے 232 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
ملتان سے مزید