• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرائیکستان جمہوری پارٹی کا ارکان کے اعزاز میں افطار ڈنر

ملتان (سٹاف رپورٹر ) مرکزی قائم مقام صدر سرائیکستان جمہوری پارٹی پاکستا ن ڈاکٹر عبدالغفار گوپانگ نے کہا ہے ہماری منزل سرائیکی صوبے کا قیام ہے، عید کے بعد سرائیکی صوبے کے قیام کے لئے ملتان میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں تمام قومی و علاقائی سیاسی، مذہبی اور سرائیکی جماعتوں کو مدعو کیا جائے گا اور ملتان میں پہلے مظاہرے کے بعد دیگر شہروں کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔
ملتان سے مزید