• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا ایگری کالج شعبہ ہارٹی کلچر میں پھولوں کی نمائش

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا ایگری کالج شعبہ ہارٹی کلچر میں پھولوں کی نمائش کا انعقاد، ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچر پروفیسر ڈاکٹر ناظم حسین لابر نے شعبہ ہارٹی کلچر کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر سفینہ ناز اور فیکلٹی ممبران بشمول پروفیسر ڈاکٹر عامر نواز، ڈاکٹر شا غف اعجاز، ڈاکٹر حسن سردار، ڈاکٹر سکینہ، ڈاکٹر ساجد علی، ڈاکٹر انم نور اور ڈاکٹر صابر عزیز کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اس ایونٹ کو جامعہ کی سنہری تاریخ کا ایک یادگار حصہ قرار دیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف ایگرونومی پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد اور ڈی ایس اے ایگریکلچر ڈاکٹر حسیب کھر بھی موجود تھے۔
ملتان سے مزید