ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر محمد اظہر خان مغل اور سابق صدر ملک سجاد حیدر میتلا نے تحفظ ختم نبوتؐ کمیٹی کے چیئرمین محمد رمضان سیال،ممبران کمیٹی رانا محمد جاوید اقبال،محمد یوسف انصاری،عابدہ کنول،محمد یامین اورمحمد ظفر کو نوٹیفیکیشن دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحفظ ختم نبوتؐ پر ایمان ہی ہماری بخشش و نجات کا سبب ہے جس کا ختم نبوتؐ پر ایمان نہیں وہ کسی طور مسلمان کہلانے کا حق دار نہیں ۔