کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی نے جمعیت رہنماحافظ حسین احمد کے انتقال پر ان کے صاحبزادوں حافظ منیر احمداور حافظ زبیر احمد سے تعزیت اورفاتحہ خوانی کی سید حسین شاہ، میر مہروز محمد شہی، فضل الرحمن محمد شہی ودیگربھی ان کے ہمراہ تھے ۔