• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھینس کالونی میں باڑے کے مالک کا قتل، زمین میں دفن لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھینس کالونی میں مبینہ طور باڑہ ملازمین کی جانب مالک کو قتل کرنے بعد دفن کی گئی اسکی لاش برآمد کرلی گئی، مقتول عدیل شاہ نے باڑے میں اکیلا رہتا تھا ، چند دن پہلے جانور فروخت کئے تھے،جمعرات کو باڑے سے تعفن اٹھنے پر پولیس نے موقع پرپہنچ کر لاش کو نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے جناح اسپتال منتقل کیا ،ایس ایچ او تھانہ سکھن سید عدیل شاہ نے بتایا ہے کہ اطلاع ملی ہے کہ ملازمین نے اخلاق کو قتل کرکے لاش باڑے میں دفنادی تھی،واقعے کے بعدملازمین بھی غائب ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید