• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔سیتل ماڑی پولیس نے ملزم علی حمزہ سے پسٹل گلگشت پولیس نے ملزم عرفان سے پسٹل ملزم جمیل سے پسٹل اور ملزم عامر سے پسٹل برآمد کرلیے پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید