• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والد کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹافرپورٹر)پولیس تھانہ قادرپوراں کو اللہ دتہ نے درخواست دی کہ مزمل اسکا بیٹا ہے جو آئے روز تشدد کا نشانہ بناتا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔
ملتان سے مزید