• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فطرانے کی ادائیگی عید سے قبل لازم ہے ،قاری ہدایت اللہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ اسلامیہ ملتان کے ناظم قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ فطرانےکی ادائیگی عید سے قبل لازم ہے ،ہمیں اسلامی شعائر پر مستقل عمل پیرارہنا چاہیے اور ہر عبادت کامقصد خالصتاً رضائے الہٰی کا حصول ہونا چاہیے ۔
ملتان سے مزید