• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیادتی کیس کا ڈرامہ رچانے والی خاتون اور اس کا ساتھی گرفتار

ملتان(سٹافرپورٹر) پولیس نے جھوٹے زیادتی کیس کا ڈرامہ رچانے والی خاتون اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ ملزمہ زوار بی بی عرف روبینہ میلسی اور اس کے ساتھی محمد ارشاد نے پہلے زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرایا اور بعد میں بھاری رقم وصول کر کے اپنے بیان سے منحرف ہو گئے۔۔تھانہ الپہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ملتان سے مزید