ملتان(سٹاف رپورٹر) سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی، 03 میٹر منقطع، 45 کیسز کی چیکنگ، کارروائی کے دوران1میٹر جو کمرشل استعمال کیا جا رہا تھا،1میٹر جو االٹا لگا ہوا تھا اور1میٹر کنزیومر جو ڈائریکٹ استعمال کر رہا تھا کاٹ لیا گیا۔