• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروش گرفتار01 کلو گرام سے زائد چرس برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر)صدر ملتان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ناصر کو گرفتار کرکے 01 کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی ۔پولیس نے منشیات فروش ملزم کو تھانہ صدر ملتان کے علاقے سورج میانی UBL چوک سے کارروائی کے دوران گرفتار کیا ۔
ملتان سے مزید