• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال کو آکسیجن گیس کی سپلائی روک دی گئی

ملتان(سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال کوآکسیجن گیس سپلائی کرنے والی کمپنی نے 22کروڑ روپے سے زائد کے واجبات کی عدم ادائیگی پر نشتر کو گیس کی سپلائی روک دی ، بتایا جاتا ہے کہ نشتر کے پاس آکسیجن گیس کے ٹینک میں ایک ہفتے کی آکسیجن باقی رہ گئی ہے،اگر سپلائی بحال نہ ہوئی ،تو سنگین مسائل جنم لے سکتے ہیں۔
ملتان سے مزید