• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید کے لیے شراب سپلائی کرنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ صدر ملتان کا عید کے لیے شراب سپلائی کرنے والے ملزمان کے خلاف کا کریک ڈاؤن ،ملتان پولیس تھانہ صدر ملتان نے عید کے موقع پر شراب کی سپلائی میں ملوث شراب فروش ملزمان نبیل مسیح، داؤد مسیح، جاوید مسیح اور اشفاق عرف شاکا کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا، مختلف کارروائیوں کے دوران 140لیٹر دیسی شراب اور 16 بوتل امپورٹڈ شراب برآمد کی گئی ۔
ملتان سے مزید