• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرداربہرام بلیدی کی خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائے گا‘ وزیراعلیٰ بگٹی

کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے صوبائی مشیر ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی، میر عطاء اللہ خان بلیدی اور میر اسداللہ خان بلیدی کے والد سردار بہرام خان بلیدی کی وفات پرتعزیت کااظہار کرتےہوئے کہاہے کہ مرحوم ایک نفیس اور شریف النفس انسان تھے جنہوں نے ہمیشہ خیر خواہی، رواداری اور شائستگی کا درس دیاسردار بہرام بلیدی نے اپنی زندگی عوامی فلاح و بہبود، قبائلی ہم آہنگی اور سماجی خدمت کے لیے وقف کر رکھی تھی ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید