• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر یاسرخوستی کا اظہار تعزیت

کوئٹہ ( پ ر ) ڈاکٹر یاسر خوستی نے ماہر امراض سرطان اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر مہراللہ ترین کی بم دھماکے میں شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکے خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید