• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی صدر سے بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ کی ملاقات، دو طرفہ تعاون پر گفتگو

اسلام آباد (فاروق اقدس) چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ملاقات کی جس میں چینی صدر کا کہنا تھا کہ چین بنگلہ دیش کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد پہنچانے کے لئے چین بنگلہ دیش تعاون کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے،دونوں ممالک کو سیاسی باہمی اعتماد کو گہرا کرنا چاہیے اور بنیادی مفادات اور اہم خدشات سے متعلق امور پر ایک دوسرے کی حمایت کرنی چاہیے،چین ہر شعبہ میں بنگلہ دیش کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید