• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک ای پی اے کی افسر فرزانہ الطاف شاہ معطل

اسلام آباد(ساجد چوہدری ، اپنے نامہ نگار سے) پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی افسر فرزانہ الطاف شاہ کو معطل کر دیا گیا ۔ انکی معطلی کی مدت ابتدائی طور پر 120 دن کیلئے ہو گی ۔ نو ٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20کی افسر کی معطلی وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید