• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچی آبادی جی 12 میں لین دین چھریاں چل گئیں ،2 افراد زخمی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ رمنا کے علاقےکچی آبادی جی 12 اسلم مارکیٹ میں لین دین کے تنازعہ پر تصادم کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جھگڑے میں چھریاں اور گولیاں چل گئیں جس سے دونوں لہولہان ہو گئے، پولیس نے قانونی کروائی کا اغاز کر دیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید