• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ بنی ،امتحانی کاپی نگران کوجمع نہ کروانیوالے امیدوار کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)امتحانی کاپی نگران کوجمع نہ کروانے والے امیدوار کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،تھانہ بنی کو ڈاکٹر محمد اکرام نے بتایاکہ مسلم ہائر سیکنڈری سید پور روڈ راولپنڈی میں میٹرک کے امتحان میں سٹوڈنٹ حسن صدیق نے اپنی امتحانی کاپی اپنے کوٹ میں ڈال لی اور واپس نگران کو نہ دی۔
اسلام آباد سے مزید