• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس کے بہادر جوان مبشر نے اپنی جان پر کھیل کر دو ڈکیتیوں کو زخمی کر دیا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی پولیس کے بہادر جوان مبشر نے ٹرو کے روز اپنی جان پر کھیل کر دو مسلح ڈکیتیوں کو زخمی کر دیا، عینی شاہدین کے مطابق مری روڈ فیض آباد کے مقام پر ڈیوٹی پر جانے والے پولیس اہکار مبشر کو دو مسلح ڈکیت شہری سے واردات کرتے ہوئے نظر آئے، پولیس اہکار نے مسلح ڈکیتیوں کو للکارا، جنہوں نے پولیس اہکار پر فائر کھول دیا ،پولیس اہکار مبشر نے بہادری سے ڈکیتوں کا مقابلہ کیا اور دونوں ڈکیتوں کو زخمی کردیا موقع پر موجود شہریوں نے پولیس جوان کی تن تنہا مسلح افعان ڈکیتوں سے مقابلہ کرنے اور ڈکیتوں کو زخمی کرنے پر خوب دار دیں۔
اسلام آباد سے مزید