• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کی جانب سے171 پاکستانی طلبہ کیلئے PHD/ ماسٹر اسکالر شپ فراہم

اسلام آباد (ساجد چوہدری )چین کی طرف سے پچھلے تین سالوں کے دوران پاکستانی طلبہ کو پی ایچ ڈی ، ماسٹر اور انڈر گریجویٹ 171سکالر شپ دیئے گئے جبکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت 2019میں 20ہزار پاکستانی طلبہ کیلئے وظائف مختص کئے گئے، پارلیمنٹ کو فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق چینی حکومت کی طرف سے 40پی ایچ ڈی ، 52ماسٹر اور 79انڈر گریجویٹ سکالر شپ جاری کئے گئے، 2022میں پاکستانی طلبہ کیلئے 18 پی ایچ ڈی سکالرشپ، 2023ء میں 9اور 2024ء میں 13پی ایچ ڈی سکالرشپ دیئے گئے ، 2022ء میں 13ماسٹر سکالر شپ، 2023میں 18اور 2024ء میں 21ماسٹر سکالرشپ دیئے گئے ، 2022 میں 18انڈر گریجویٹ سکالرشپ، 2023ء میں 25اور 2024ء میں 36انڈر گریجویٹ سکالر شپ دیئے گئے ۔

دنیا بھر سے سے مزید