• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس، ٹاؤن شپ، لوئر مال، فیصل ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں ڈاکے

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈیفنس میں آصف سے 1لاکھ 20ہزار اور موبائل فون ، ٹاون شپ میں غلام عباس سے 1لاکھ 15ہزار روپے اور موبائل فون،لوئرمال میں رفاقت سے1 لاکھ 10 ہزار روپے اور موبائل فون ،فیصل ٹاون میں غفور سے1لاکھ اور موبائل فون ، نولکھا میں ساجد سے65 ہزار موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ہنجروال اور شالیمار سے گاڑیاں جبکہ گڑھی شاہو اسلام پورہ اور گلشن اقبال سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید