• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2557 کار واش سٹیشنز کو نوٹس جاری

لاہور(خصوصی رپورٹر )انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی نے اب تک 2557 کار واش سٹیشنز کو نوٹس جاری کیے گئے، 322 سٹیشنز بند جبکہ 159 کو سیل کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ خلاف ورزی کرنے والوں پر مجموعی طور پر 6 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے۔
لاہور سے مزید