بورڈر گواسکر ٹرافی میں بدترین شکست پر بھارتی بورڈ کا ایکشن
بھارتی میڈیا کے مطابق بورڈر گواسکر ٹرافی میں شکست کے بعد بی سی سی آئی کی اعلیٰ ریویو میٹنگ ہوئی تھی۔ اسسٹنٹ کوچ ابھیشک نائر، فیلڈنگ کوچ ٹی دلیپ اور اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کوچنگ اسٹاف سے فارغ کردیے گئے۔ ۔