• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی جمعیت طلباء کا فلسطینیوں کےحق میں تحریک شروع کرنیکااعلان

لاہور(خبرنگار) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی ناظمِ اعلیٰ حسن بلال ہاشمی نے غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی افواج کے مظالم کے خلاف 16 اپریل کو ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں ’’یومِ سیاہ‘‘ منایا جائے گا اور احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ جبکہ 23 اپریل کو کراچی اور لاہور میں امریکی قونصل خانوں کے باہر بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ 30 اپریل کو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی جانب فلسطین مارچ کیا جائے گا ۔
لاہور سے مزید