• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچے سے 3افراد کی زیادتی، بچی سے کوشش کرنیوالا گرفتار

لاہور، کاہنہ(کرائم رپورٹر،نامہ نگار) بچے سے 3افراد نے زیادتی کی ، کم عمر بچہ گھرسے 84 ہزار روپے لے کرادھارکی رقم ادا کرنے کےلئےگھرسےگیا ،واپس نہ آنے پرتلاش کیا گیا توکھیت میں بابر شفیق ، ندیم ہدایت اور قمر وغیرہ بچے سے زیادتی کررہے تھے جو اہل محلہ کو دیکھ کرفرا رہوگئے، اسکی جیب سے 84 ہزار روپے بھی زبردستی نکال کر لے گئے۔چوکی نادر آباد پولیس نے 8 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے وا لے ملزم راشد کو گرفتار کر لیا ۔
لاہور سے مزید