• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں YEEI منصوبے کی افتتاحی تقریب

لاہور(پ ر) یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں یونیورسٹی آف واروِک (برطانیہ) کے تعاون سے ’’یوتھ انگیجمنٹ اینڈ ایمپاورمنٹ انیشی ایٹو (YEEI)‘‘ منصوبے کی افتتاحی تقریب مرکزی کیمپس ٹاؤن شپ میں ہوئی، جس کی صدارت وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور پروفیسر ڈاکٹر عاکف انور چودھری نے کی جبکہ مہمان خصوصی معروف سکالر و وائس چانسلر بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی ڈاکٹر معید وسیم یوسف تھے۔
لاہور سے مزید