• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر کابرن یونٹ جناح ہسپتال کادورہ

لاہور (خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور زید بن مقصود نے جناح ہسپتال میں قائم جناح برن اینڈ ری کنسٹرکٹیو سرجری سینٹر کا اچانک دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے برن یونٹ جناح ہسپتال میں نگہداشت پروٹوکول کے مطابق ایکٹویٹیز، فارمیسی اور مختلف میڈیکل سیکشنز کا بھی جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید