• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ائیرپورٹ پرمسافرخواتین اورکسٹم اہلکاروں میں جھگڑا،گرفتارخاتون سمیت 3ملزم مقدمہ سے ڈسچارج

لاہور (کورٹ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری سعید احمد ورک نےلاہور ائیرپورٹ پر مسافر خواتین اور کسٹم اہلکاروں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے مقدمے میں گرفتار نور فاطمہ سمیت 3 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔
لاہور سے مزید