• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوایچ ایس کااجلاس،اکیڈمیاانڈسٹری نمائش کی منظوری

لاہور ( جنرل رپورٹر ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کی تعلیمی و انتظامی مشاورتی کمیٹی کا 42 واں اجلاس منگل کے روز جناح کیمپس میں ہوا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور نے کی۔ اجلاس میں یو ایچ ایس کی پہلی اکیڈمیا انڈسٹری نمائش رواں سال جولائی میں منعقد کرنے کی منظوری دی گئی۔
لاہور سے مزید