• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار)وزارت مذہبی امور ڈاریکٹوریٹ آف حج لاہور کے زیر اہتمام پنجاب یونیورسٹی میں حج تربیتی سیشن کاآغاز ہوگیا۔ ٹرینگ سیشنز 12اپریل تک جاری رہیں گے۔ پہلا سیشن صبح 9بجے سے دو پہر12بجے تک جاری رہے گا دوسرا سیشن دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو کر شام ساڑھے چار بجے اختتام پذیر ہوگا۔
لاہور سے مزید