• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کوبہتر بنانے کیلئے کئی اہم منصوبوں کا اعلان

لاہور (نیوزرپورٹر) صوبائی وزیر کھیل پنجاب، ملک فیصل ایوب کھوکھر نے صوبے میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے کئی اہم منصوبوں کا اعلان کردیا۔ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران وزیر کھیل نے بتایا کہ صوبے میں جدید کھیلوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے نئے سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر اور موجودہ سہولتوں کو اپ گریڈ کرنے کے لیے قابل ذکر سرمایہ کاری کی جائے گی۔
لاہور سے مزید