• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: متنازع وقف ترمیمی بل کی راجیا سبھا سے منظوری پر احتجاجی مظاہرے

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت میں متنازع وقف ترمیمی بل کی لوک سبھا کے بعد راجیا سبھا سے منظوری پر بھارت بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے، اپوزیشن جماعتوں نے متنازع بل کو سپریم کورٹ میں بھی چیلنج کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے متنازع بل کی آئینی حیثیت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے، متنازع بل کے خلاف احمد آباد، کولکتا اور چنئی سمیت بھارت بھر میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

دنیا بھر سے سے مزید