• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے حمزہ خان کا بھی جیت کیساتھ آغاز

ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان نے بھی جیت کے ساتھ آغاز کیا ہے۔ 

حمزہ خان نے رومانیہ کے راڈو اسٹیفن پینا کو یکطرفہ مقابلےل کے بعد 0-3 سے زیر کردیا۔ حمزہ کی کامیابی کا اسکور 3-11، 1-11 اور 5-11 رہا۔

دوسری جانب پاکستان کے محمد عماد کو ملائیشیا کے کھلاڑی نے شکست دے دی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید