• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنرکا ہائی سکول اسماعیل آباد میں قائم امتحانی مرکز کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)حکومت پنجاب کی ہدایت پر امتحانی مراکز کی مانیٹرنگ کا سلسلہ جاری،گزشتہ روز ڈپٹی کمشنرملتان نے کالونی ٹیکسٹائل ملز ہائی سکول اسماعیل آباد میں قائم امتحانی مرکز کا دورہ کیااور امیدواروں کو فراہم سہولیات کا جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر نے محکمہ تعلیم کو سہولیات مزید بہتر کرنے کی ہدایات بھی جاری کیں۔ 
ملتان سے مزید