ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن، انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شاہ رکن عالم کالونی ٹی چوک، مدنی چوک ، سبزی منڈی چوک، جنرل بس اسٹینڈ ، وہاڑی چوک وہاڑی روڈ اسٹیڈیم چوک اور کمہاروں ولاچوک کے اطراف سے تجاوزات کو کلیئر کرا لیا گیا۔