• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر ملتان کا مختلف پارکوں کا دورہ، شہریوں سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر)کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں کا مختلف پارکوں کا دورہ، شہریوں سے ملاقات کی اور پارکوں کی حالت زار بارے بات چیت کی،  انہوں نے کہا کہ 20 سال بعد ملتان آرٹس کونسل پارک کا فوارہ فعال کیا گیا ہے، عید کے تیسرے روز اچانک انسپکشن پر پارک میں مسائل کی نشاندہی کرکے حل کرنے کے احکامات دیے تھے،پارک میں تمام لائٹس بحال، واش رومز کی حالت بہتر بنائی گئی ہے۔ 
ملتان سے مزید