• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے 6 لاشیں برآمد، بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا شخص دم توڑ گیا

لاہور(کرائم رپورٹرسے) ملتان چونگی سے 25 سال ناصر کی لاش برآمد ہوئی ، ہنجروال کے علاقے سے35سالہ عثمان کی لاش ملی ،فیکٹری ایریا کے علاقے سے بے ہوشی حالت میں ملنے والا 45 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا، سروسز ہسپتال گیٹ نمبر 3 کے قریب سے 50 سالہ نامعلوم شخص ،کوٹ لکھپت سے 25سالہ نوجوان ، ہنجروال سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ، ٹبی سٹی کے علاقے صابر شاہ ولی دربار کے قریب سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاشیں ملیں۔
لاہور سے مزید