• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مادھول لعل حسین ؒ کا عرس آج شروع ہوگا، لاہور میں آج مقامی تعطیل

لاہور(خبرنگار،خصوصی رپورٹر،خصوصی نمائندہ ) صوفی شاعر حضرت شا ہ حسین ؒ المعروف مادھول لعل حسین ؒ کا 437 واں عرس آج شروع ہوگا۔شالامار باغ میں 5روزہ میلہ چراغاں کا باقاعدہ آغاز ہو گیاہے۔لاہور میں آج مقامی تعطیل ہوگی۔
لاہور سے مزید