• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام تھیلسیمیا میں مبتلا بچوں کا سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

لاہور(کرائم رپورٹرسے) سندس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں نے نجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا ۔ دورے کے دوران بچوں کو سیف سٹی کے آپریشنز اینڈ کنٹرول روم اور جدید سرویلنس سسٹم کے بارے میں آگاہی دی گئی ۔
لاہور سے مزید