• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سریاب کسٹم چوک پر سیوریج لائن میں گیس سے دھماکہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سریاب روڈ کسٹم چوک پر سیوریج لائن میں گیس بھرنے سے دھماکہ ہو گیا جس کی آواز دور تک سنی گئی دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اطلاع ملنے پر پولیس اوربم ڈسپوزل کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔دھماکے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
کوئٹہ سے مزید