کوئٹہ ( پ ر ) پشتونخوانیپ کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے، سیکرٹری فقیر خوشحال کاسی، ڈپٹی سیکرٹرز عبدالرزاق بڑیچ، قیاس افغان اور پروفیسر اسد ترین نے پشتو کے مصنف ادیب ایڈووکیٹ ظاہر خان بڑیچ ‘محمد اعظم بڑیچ کے والد ‘سریاب علاقائی یونٹ کمیٹی ممبر نصیر احمد بڑیچ کے دادا شہباز خان بڑیچ کی وفات پرتعزیت کااظہارکیاہے۔