کوئٹہ ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کوئٹہ کے ضلعی ایگزیکٹیوز کا اجلاس پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں 18اپریل شام 4طلب کیا گیا ہے اجلاس کے ایجنڈے میں تنظیمی ‘سیاسی صورتحال ، افغان مہاجرین کو درپیش مسائل اور غیر انسانی سلوک ، پولیس وانتظامیہ کی جانب سے جاری کارروائیوں اور شہریوں کو درپیش مشکلات پر غور کیاجائے گا۔