• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( این این آئی)خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3عشاریہ 9جبکہ گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 18کلومیٹر شمال میں تھا ۔
کوئٹہ سے مزید