• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) محکمہ پولیس میں تبادلے تفصیلا ت کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس نے تعیناتی کے منتظر محمد کاشف کو ڈی آئی جی ژوب رینج تعینات کر دی جبکہ ان کے پیش رو سر فراز احمد فلکی کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے تعیناتی کے منتظر محمد عارف کو ڈی ایس پی سی آئی اے انوسٹی گیشن حب ٗ سدرو خان کو ایس ڈی پی او ڈیرہ اللہ یار ٗ عابد حسین کو ایس ڈی پی او ڈھاڈر ان کے پیش رو عبدالحمید کو ایس ڈی پی او صحبت پور تعینات کر دیا جبکہ ایس ڈی پی او ڈیرہ اللہ یار شمن سولنگلی کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید