• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشترکالونی: خاتون سے تلخ کلامی پرسکیورٹی گارڈ قتل

لاہور(کرائم رپورٹر،کرائم رپورٹرسے)نشتر کالونی میں کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سکیورٹی گارڈ 32 سالہ عرفان ظفر کی نازیہ سے تلخ کلامی ہوگئی ، اس دوران اس کے ساتھی حمزہ نے طیش میں آکر عرفان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر دم توڑ گیا ،ملزم فرار ہوگیا۔
لاہور سے مزید