• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندر سے اغوا ہونیوالی 14 سالہ امریکن نیشنل لڑکی جھنگ سے بازیاب

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)سندر کے علاقے سےاغواء ہونے والی امریکن نیشنل 14 سالہ لڑکی کو جھنگ سےبازیاب کروا کر ملزم کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم حسن کوگرفتار کرکے لڑکی کو والدین کے سپرد کر دیا گیاہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم حسن معصوم لڑکی کو ورغلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے گیاتھا۔