• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شالامارباغ میں میلہ چراغاں ختم

لاہور (خصوصی رپورٹر)پانچ روز تک شہر کو روشنیوں، رنگوں اور رقص و موسیقی سے منور کرنے والا میلہ چراغاں شالامار باغ میں ختم ہوگیا۔ رات کے وقت مرکزی اسٹیج پر آتش بازی اور موسیقی کاپروگرام ہوا۔
لاہور سے مزید